نئی دہلی، 26 جنوری (یو این آئی) ہندوستانی ٹینس اسٹار روہن بو پنا اور اسکویش کھلاڑی جو شنا چنیپا سمیت چھ کھلاڑیوں کو پدم شری ایوارڈ سے نوازا جائے گا۔
جمعہ کو جاری کردہ وزارت داخلہ کی ایک ریلیز کے مطابق
ٹینس اسٹار روہن بو پنا اور اسکویش جو شنا چنپا 75 ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر اعلیٰ ترین شہری اعزاز کے لیے چھ کھلاڑیوں کھلاڑی جو کی فہرست میں شامل ہیں۔
مرکزی حکومت نے جمعرات کو انہیں 2024 کے پدم شری ایوارڈ کے لیے نامزد کیا تھا۔