: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کولکاتہ، 16 جنوری (یو این آئی) ہندوستان کے سابق کرکٹر محمد کیف نے ایک روزہ سیریز میں ہندوستان کی سری لنکا پر 3-0 کی جیت کے بعد کہا کہ تیز گیند
باز محمد سراج اس سیریز کا سب سے بڑا حاصل ہیں- کیف نے اسٹار اسپورٹس کے پروگرام فالودی بلوز میں کہا میرے مطابق محمد سراج نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے-