the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
برسبین ،18جنوری (یواین آئی)تیز گیندباز وں محمدسراج (73رن پر پانچ وکٹ )اور شاردل ٹھاکر (61رن پر چار وکٹ )کی خطرناک گیندبازی سے ہندستان نے آسٹریلیاکو چوتھے اور آخری کرکٹ ٹسٹ کے چوتھے دن پیرکے روز دوسری اننگزمیں 294رن پر سمیٹ دیا۔
آسٹریلیاکو کل 327رن کی سبقت حاصل ہوئی



اور اس نے فیصلہ کن میچ میں ہندستان کے سامنے جیت کےلیے 328رن کا انتہائی مشکل ہدف دیاہے ۔

ہندستان نے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے اپنی اننگز کا آغاز کیا اور ایک اعشاریہ پانچ اوورمیں بغیر کوئی وکٹ گنوائے چار رن بنائے تھے کہ بارش کی وجہ سے دن کا باقی کھیل ختم کرنا پڑا ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
کھیل میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.