: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کولمبو، 18 ستمبر (یو این آئی) ایشیا کپ میں ہندوستان کی تیز گیند بازی سے کافی مطمئن کپتان روہت شرما نے کہا کہ سری لنکا کے چھ وکٹیں حاصل کرنے سے پرجوش محمد سراج لگاتار
سات اوور کرنے کے بعد مزید گیندبازی کرنا چاہتے تھے لیکن ٹرینر کے مشورے پر ان کے اسپیل کو محدود کرنا پڑا ایشیا کپ فائنل میں تاریخی جیت کے بعد روہت نے اپنے تیز گیند بازوں کی تعریف کی۔