دینی، 7 فروری (یو این آئی) انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ہندوستانی اوپنر شیمن گل اور تیز گیند باز محمد سراج کو جنوری کے مہینے کے بہترین کھلاڑی کے ایوارڈ کے
لیے نامزد کیا ہے۔ آئی سی سی نے منگل کو یہ اطلاع دی۔
ہندوستان کے باصلاحیت بلے باز گل نے جنوری میں عمدہ کار کردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تین سنچریاں اور ایک ڈبل سنچری بنائی تھی۔