: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
میلبورن، 26 جنوری (یو این آئی) اٹلی کے تجربہ کار ٹینس کھلاڑی یانک سنر نے جمعہ کو آسٹریلین اوپن 2024 میں مردوں کے سنگلز کے سیمی فائنل میں نوواک جوکووچ کو شکست دے کر بڑا اپ سیٹ کرتے ہوئے
ٹورنامنٹ سے باہر کردیا اس جیت کے ساتھ ہی چوتھی سیڈ سنر پہلی بار کسی گرینڈ سلیم فائنل میں پہنچی ہے آج کھیلے گئے سیمی فائنل میچ میں انہوں نے عالمی نمبر ایک ٹینس کھلاڑی جوکووچ کو 6-1، 6-2، 6-7، 6-3 سے شکست دی۔