: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 13 اگست (یو این آئی) سابق عالمی چیمپئین اور ہندوستان کی ٹاپ شٹلر پسرلاوینکٹاسندھو بائیں پیر میں اسٹریس فریکچر کی وجہ سے ورلڈ بیڈمنٹن چیمپئن شپ سے باہر
ہوگئی ہیں- اسپورٹ اسٹار نے ہفتہ کو جاری رپورٹ میں سندھو کے والد پی وی رمن کے حوالے سے کہا کہ دوبار کی اولمپک میڈلسٹ کو برمنگھم کامن ویلتھ گیمز کے کوارٹر فائنل میں چوٹ لگی تھی-