: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
گوہاٹی، 12 فروری (ایجنسی) اسٹار کھلاڑی پی وی سندھو اور سمیر ورما کو 83 ویں سینئر نیشنل بیڈمنٹن چمپئن شپ میں بالترتیب خاتون اور مرد زمرے میں ٹاپ سیڈ دی گئی
ہے۔
سینئر نیشنل چمپئن شپ کا نو سال کے وقفے کے بعد شمال مشرق میں منعقد ہو رہا ہے۔ اس میں ٹاپ -8 سنگلز کھلاڑیوں کوبراہ راست پری کوارٹر فائنل میں جگہ ملے گی جبکہ ٹاپ -4 ٹیموں (ڈبلز ) کو پری کوارٹر فائنل سے اپنا سفر شروع کرنے کی آزادی ملے گی۔