the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
بالی، 2 دسمبر (یو این آئی) اسٹار ہندوستانی بیڈمنٹن کھلاڑی پی وی سندھو نے جمعرات کے روز یوون لی کو شکست دے کر مسلسل دوسری جیت درج کرنے کے ساتھ بی ڈبلیو ایف ورلڈ ٹور فائنل 2021 ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں جبکہ کدامبی سری کانت کو اپنی پہلی شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

سندھو نے جہاں اپنے گروپ اے مرحلے میں



ڈنمارک کی لین کرسٹوفرسن کو 21-14، 21-16 سے شکست دی تھی ، آج انہوں نے جرمنی کی یوون لی کو 21-10، 21-13 سے شکست دے کر صرف 31 منٹ میں گروپ میں سرفہرست مقام حاصل کیا۔
سندھو کے گروپ میں ہندوستانی کھلاڑی اور تھائی لینڈ کی پورنپاوی چوکوانگ نے اپنے دونوں میچ جیتے ہیں جبکہ ان کے درمیان جمعہ کے روز ہونے والا میچ گروپ کے ٹاپ کھلاڑی کا فیصلہ کرے گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.