: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کما موٹو (جاپان)، 13 نومبر (یو این آئی) دو بار کی اولمپک تمغہ جیتنے والی اور ہندوستانی بیڈ منٹن اسٹار پی وی سندھونے کو ماموٹو ماسٹر ز جاپان ٹورنامنٹ کے خواتین کے سنگلز راؤنڈ 32 میں تھائی لینڈ کی ! لی بوسانان او نگا مر و نگفن کے
خلاف شاندار جیت درج کی اور دوسرے راؤنڈ میں داخلہ حاصل کر لیا ہے۔ دریں اثنا، مردوں کے سنگلز میں ، لکشیاسین پہلے راؤنڈ میں ہارنے کے بعد بی ڈبلیو ایف سپر500 ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے۔ باہراس کے ساتھ ہی مردوں کے سنگلز میں ہندوستان کی مہم ختم ہو گئی۔