the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
کوالالمپور، 30 جون (یو این آئی) سابق عالمی چمپئن پی وی سندھو اور ایچ ایس پرنے جمعرات کو ملائیشیا اوپن کے کارٹر فائنل میں پہنچ گئے جبکہ ساتوک سائراج رینکیریڈی اور چراغ شیٹی نے مخالف جوڑی کو واک اوور دیا۔

سندھو نے ایکسیا



ایرینا میں دوسرے راؤنڈ میں تھائی لینڈ کی فیتایاپورنے چیوان کو 57 منٹ کے سخت مقابلے میں 19-21, 21-9, 21-14 سے ہرا کر کوارٹر فائنل تک رسائی حاصل کی۔
پرنے نے چائنیز تائپے کے چوتھے سیڈ چو تیئن چین کو صرف 35 منٹ میں 21-15، 21-7 سے شکست دے کر بڑا اپ سیٹ کیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.