: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی ، 14 اکتوبر (یو این آئی) اولمپک میڈلسٹ پی وی سندھو اور لکشیاسین منگل سے اوڈیس کے ایرینا فن میں ہونے والے ڈنمارک اوپن 2024 بیڈ منٹن
ٹورنامنٹ میں ہندوستانی دستے کی قیادت کریں گے۔ گزشتہ ہفتے آرکٹک اوپن 2024 ٹورنامنٹ میں سندھو اور سین پیرس 2024 اولمپکس کے بعد پہلی باربی ڈبلیو ایف ٹور میں واپسی کی تھی۔