لندن، 09 جولائی (ایجنسی) سابق نمبر ایک اور ساتویں سیڈ رومانیہ کی Simona Halep سمونا ہالیپ نے چین کی شوائی جانگ کو منگل کو مسلسل سیٹوں میں 7-6، 6-1 سے شکست دے کر ومبلڈن ٹینس چمپئن شپ
کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔ ہالیپ نے یہ مقابلہ ایک گھنٹے 26 منٹ میں جیتا۔
ہالیپ نے پہلے سیٹ کا ٹائی بریک 7-4 سے جیتا اور پھر دوسرے سیٹ میں چینی کھلاڑی کو کوئی موقع نہیں دیا۔