نئی دہلی، 12 جنوری (یو این آئی) اداکار سدھارتھ نے بیڈمنٹن کھلاڑی سائنا نہوال پر اپنے ’ نازیبا جوک‘ کے لیے عوامی طور پر معافی مانگ لی ہے ۔
منگل کو ٹویٹر پر پوسٹ کیے
گئے معافی نامے میں اداکار نے خود کو ایک فیمنسٹ بتایا ۔
انہوں نے کہا ’’میں اپنے نازیبا جوک کے لیے معافی مانگتا ہوں، جو میں نے کچھ دن پہلے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا تھا۔