the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
مبئی، 10اپریل (یو این آئی) سابق ہندوستانی کرکٹر اور کوچ روی شاستری کا خیال ہے کہ اوپنر شیمن گل انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے ایک سیزن میں سب سے زیادہ رنز بنانے کے وراٹ کوہلی کے ریکارڈ کو توڑ سکتے ہیں۔
کو بلی نے



آئی پی ایل 2016 میں نا قابل یقین کار کردگی کا مظاہرہ کیا تھا اور 16 میچوں میں 81.08 کی اوسط اور 152.03 کے اسٹرائیک ریٹ سے 973رنز بنائے تھے۔ جوس بٹلر آئی پی ایل 2022 میں شاندار فارم میں تھے لیکن وہ بھی 17 میچوں میں 57.53 کی اوسط سے صرف 863رنز ہی بناسکے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.