: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اندور میں آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز کے دوران ٹیم انڈیا کے سلامی بلے باز شبمن گل رن کے لیے ڈائیونگ کرتے
ہوئے زخمی ہو گئے۔ 23 سالہ بلے باز کی چوٹ کی تصویر آن لائن منظر عام پر آئی ہے۔ گل ساتویں اوور میں زخمی ہوئے اور اننگز کے آٹھویں اوور میں آؤٹ ہو گئے۔ انہوں نے 18 گیندوں پر 21 رنز بنائے۔