the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کانپور، 25 نومبر (یو این آئی) نئے کوچ راہل دراوڑ کے توقعات پر پورا اترنے والے شریس ایّر (ناٹ آوٹ 75) کی شاندار اننگز اور رویندر جڈیجہ (ناٹ آوٹ ) کے مابین 113 رن کی ناٹ آوٹ سنچری شراکت کی بدولت ہندوستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹسٹ میں جمعرات کے روز پہلی اننگ میں چار وکٹ پر 258 رن کا مضبوط اسکور بنایا۔

گرین پارک اسٹیڈیم میں ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرنے کا فیصلہ کرنے والی ہندوستانی ٹیم



145 رنز پر چار وکٹیں گنوانے کے بعد دباؤ میں آگئی تھی لیکن چھٹے نمبر پر بلے بازی کرنے آئے رویندر جدیجا نے شریس ائیر کے ساتھ کھیلتے ہوئے نہ صرف ٹیم کو مشکل سے باہر نکالا بلکہ دن کا کھیل ختم ہونے تک ٹیم کو قابل احترام اسکور تک پہنچایا ۔

ہندوستان کے عظیم ترین بلے باز سنیل گواسکر سے آج صبح ٹیسٹ کیپ پہننے والے شریس ایّر دن کا کھیل ختم ہونے پر ناٹ آوٹ اننگز کھیل دراوڑ کے اعتماد پر پورے اترے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.