: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
موہالی/2اپریل(ایجنسی) انڈین پریئمر لیگ کے 12 ویں سیزن کے 13 ویں میچ میں جیت کی دہلیز پر پہنچ کر ہاری دہلی (Delhi Capitals) کے کپتان shreyas-iyers شریاس ایئر نے کہا کہ کنگز الیون پنجاب (KXIP) کے خلاف ان کی ٹیم
گھبرا گئی اور ہدف کا صیح اندازہ نہیں لگا سکی جسکی وجہ سے 14 رن سے شکست ملی. جیت کے لیے 167 رن کے ہدف کا پچھا کرتے ہوئے دہلی کے 17ویں اوور میں تین وکٹ پر 144 رن تھے، سیم نے ہیٹ ٹرک لگا کر دہلی کو 19.2 اوور میں 152 رن پر آؤٹ کر دیا.