نئی دہلی ، 25 اکتوبر (یواین آئی ) کھیلوں کے مرکزی وزیر کرن رجیجونے نشانہ بازی عالمی کپ کے فاتحین کو تمغے پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اولمپکس میں جانے والے نشانہ بازوں سے انھیں تمغے کی بہت امید
ہے۔
مسٹر رجیجو کو اولمپک میں نشانہ بازی سے کافی امیدیں ہیں اور ان کا ماننا ہے کہ ٹیم میں کئی تمغے جیتنے کے دعویدار موجود ہیں۔
انہوں نے کہا ‘‘ مجھے نشانہ بازی ٹیم سے کافی امیدیں ہیں ۔