: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لندن، 5 اکتوبر (یو این آئی) کامن ویلتھ گیمز فیڈریشن (سی جی ایف) نے بدھ کو وکٹوریہ 2026 دولت مشترکہ کھیلوں کے شیڈول کا اعلان کیا جس میں شوٹنگ نے واپسی کی ہے جبکہ کشتی کو
باہر رکھا گیا ہے سی جی ایف ، آسٹریلیا کی اینڈریو سرکار اور کامن ویلتھ گیمز آسٹریلیا نے اطلاع دی کہ کوسٹل روئنگ، گولف اور بی ایم ایکس وکٹوریہ میں اپنے کامن ویلتھ گیمز سے ڈیبیو کریں گے۔