: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
/14مئی(ایجنسی) ہندوستانی شوٹر حنا سدھو نے اپنے شاندار فارم کو برقرار رکھتے ہوئے ایک اور گولڈ میڈل پر قبضہ کیا ہے. حنا نے hanover میں بین الاقوامی نشانے بازی مقابلے میں خواتین کی دس میٹر ایئر پیسٹول میں گولڈ میڈل جیتا، انکے علاوہ Nivetha نیویتا نے
ہندستان کے لیے کانسی کا تمغہ حاصل کیا ، بتادیں کہ مینونخ Munich میں اگلے ہفتہ ہونے والے ISSF ورلڈ کپ سےپہلے حنا کا یہ گولڈ میڈیا ہندوستان کے لیے اچھی علامت ہے.