نئی دہلی ، 26 نومبر (یواین آئی ) مردوں کی 10 میٹر ایئر رائفل میں عالمی نمبر ایک نشانہ باز اور اولمپک کوٹہ حاصل کرنے والے دویانش پنوار کورونا وائرس سے متاثر ہوگئے ہیں۔
اسپورٹس اتھارٹی آف انڈیا (سائی) نے
جمعرات کے روز ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ دیویانش میں فی الحال کورونا کی کوئی علامات نظر نہیں آرہی ہے اور وہ کورنٹائن میں رہ رہے ہیں۔
دیویانش دارالحکومت کے کرنی سنگھ شوٹنگ رینج میں قومی کیمپ کا حصہ ہیں۔