: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 19 نومبر (یو این آئی) روی چندرن اشوان نے سنیچر کو ہندوستانی ٹیم کے کوچ راہل دراوڑ اور سینئر کھلاڑیوں کے بار بار وقفہ لینے کے بارے میں سابق کوچ روی شاستری کے بیان پر سخت تبصرہ کرتے ہوئے کہا
کہ ہر کسی کو بریک کی ضرورت ہوتی ہے مگر اسے مختلف طریقوں سے سمجھا جاسکتا ہے- اشون نے اپنے یوٹیوب چینل پر کہا، میں سمجھاوں گا کہ لکشمن بالکل مختلف ٹیم کے ساتھ وہاں کیوں گئے کیونکہ اس کی بھی مختلف تشریح کی جاسکتی ہے-