: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لاہور ، 29 مارچ (ایجنسی) ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ سے چند ہفتے قبل پاکستان کے سب سے سینئر بلے باز شعیب ملک کی غیر مستقل مزاج کارکردگی پر ٹیم انتظامیہ اور سلیکٹرز پریشان ہیں جس کے سبب ان کی عالمی کپ ٹیم میں جگہ
مشکل دکھائی دے رہی ہے۔
شعیب ملک30 مئی سے شروع ہونے والے ورلڈ کپ میں آخری بار پاکستان کی نمائندگی کرنا چاہتے ہیں تاہم سوال یہ پیدا ہورہا ہے کہ کیا وہ ورلڈ کپ کے پندرہ خوش قسمت کھلاڑیوں میں جگہ بناسکیں گے۔ شعیب ملک کی بیٹنگ کے اعداد و شمار زیادہ حوصلہ افزا نہیں ہیں۔