the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی/15اگست(ایجنسی) ہندوستان کی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا اور پاکستانی کھلاڑی شعیب ملک ایک نئی مثال پیش کر رہے ہیں. دراصل، ثانیہ نے پاکستان کو اور شعیب ملک نے ہندوستان کو یوم آزادی کی مبارکباد دی ہے، ثانیہ اور شعیب کی اس گیسچر کو سوشل میڈیا پر کافی پسند کیا جارہا ہے، بتادیں کہ ثانیہ مرزا نے جب 2010 میں شعیب سے شادی کی تھی، تب کافی تنازعہ ہوا تھا، شعیب سے شادی کے بعد 8 سال گذر جانے کے بعد بھی ثانیہ کی محب وطن کو لیکر سوال اٹھائیے جاتے رہے ہیں، لیکن ثانیہ نے ہر بار ایسے سوال اٹھانے والوں کو منہ توڑ جواب دیا ہے.

اب سوشل میڈیا پر ثانیہ اور شعیب نے ہندوستان پاکستان کو یوم آزادی کی مبارکباد دیکر سبھی کا دل جیت لیا ہے، شعیب ملک نے ہندوستان کو 72 ویں یوم آزادی کی مبارکباد دیتے ہوئے ٹیوٹ کیا -پوری دنیا میں رہنے والے ہندوستانیوں کو یوم آزادی کی مبارکباد دی.

http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.