: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
پاکستان کے لیجنڈ کرکٹر شعیب ملک نے حال ہی میں اپنی تیسری شادی کی پہلی سالگرہ منائی۔ انہوں نے اداکارہ و ماڈل ثنا جاوید کے ساتھ سالگرہ منائی۔ ملک اور ثنا نے گزشتہ سال کے اوائل میں
شادی کر کے سب کو حیران کر دیا تھا۔دونوں کے رشتے کے بارے میں زیادہ لوگوں کو پتہ نہیں تھا- ملک اور ثنا کی شادی نے صرف پاکستان ہی نہیں بلکہ ہندوستان میں ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے فینس کو بھی حیران کردیا تھا۔