: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 09 مارچ (ایجنسی) سابق ایشیائی طلائی تمغہ فاتح shiva-thapa شیوا تھاپا سمیت آٹھ ہندوستانی مکہ بازوں نے فن لینڈ کے ہیلسنکی میں 38 ویں جی بی باکسنگ مقابلہ کے سیمی فائنل میں داخل ہونے کے ساتھ ہی ملک کے
لئے تمغہ یقینی کردیا ہے۔
شیوا نے مردوں کے 60 کلوگرام وزن کے زمرے میں پولینڈ کے ڈومینک پلک کو 5-0 سے یکطرفہ انداز میں شکست دی جبکہ پہلے راؤنڈ میں انہیں بائی ملی تھی۔ شیوا کا اب طلائی تمغہ کے لئے عالمی چیمپئن شپ کے سابق کانسی فاتح روس کے میخائل وارلاموو سے مقابلہ ہوگا۔