the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد،26 اگسٹ (ذرائع) سابق ہندوستانی وکٹ کیپر بلے باز شیکھر دھون، جنہوں نے گذشتہ دن ہی بین الاقوامی اور گھریلو کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ہے، وہ  لیجنڈز لیگ کرکٹ میں کھیلتے نظر آئیں گے۔ ایل ایل سی کا اگلا سیزن ستمبر میں شروع ہوگا، جس میں کئی سابق تجربہ کار کھلاڑی کھیلتے نظر آئیں گے۔ 38 سالہ بلے باز نے ہفتہ (24



اگست) کو سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو پوسٹ کرکے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا۔
اکتوبر 2010 میں آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے میچ سے انٹرنیشنل ڈیبیو کرنے والے شیکھر دھون نے اپنے کیریئر کے دوران کئی اہم کامیابیاں حاصل کیں، جن میں 2013 کی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں پلیئر آف دی ٹورنامنٹ قرار دیا جانا اور ون ڈے میں شاندار اوسط سے 6,793 رنز بنانے شامل ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
کھیل میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.