: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نیپئر،23جنوری(ایجنسی)بائیں ہاتھ کے سلامی بلے باز Shikhar Dhawan دھون نے ایک روزہ کرکٹ میں پانچ ہزار رنز پورے کرلئے اور سب سے تیز پانچ ہزار رنز بنانے میں انہوں نے ویسٹ انڈیز کے عظیم بلے باز
برائن لارا کی برابری کرلی۔
تیتس سالہ شکھر نے اپنے 119ویں میچ میں اپنی اننگز کا دسواں رن بناتے ہوئے یہ کارنامہ اپنے نام کرلیا۔ شکھر نے 118ایک روزہ اننگز میں پانچ ہزار رنز پورے کئے اورسب سے تیز پانچ ہزار رنز پورے کرنے میں مشترکہ طورپر تیسرے بلے باز بن گئے۔