the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/26نومبر(ایجنسی) ٹیم انڈیا کے اوپنرشیکھر دھون صرف کرکٹر نہیں ہے بلکہ ایک الگ ہی طرح کی شیخصیت بھی ہیں، وہ پورے جنون کے ساتھ کرکٹ کھیلتے ہیں، لیکن وہ میچ کے بعد بھی چارج اپ رہتے ہیں، بھانگڑا کرنے کو ہمیشہ تیار، ٹیم میں وہ سب سے زیادہ چہتے کھلاڑی ہیں، دھون نے آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹی 20 میں نصف سنچری بنائی، تیسرے میچ میں انہوں نے ٹیم کو ایک شاندار شروعات دی، لہذا انہیں مین آف دی سیریز منتخب کیا گیا.

شیکھر دھون جب اس ایوارڈ کو لینے وہ اسٹیج پر پہنچے تو پریزنٹر نرولی کے پاس ہی ایک نوجوان بھی کھڑا تھا، شیکھر دھون نے اسٹیج پر پہنچتے ہی اسے گودی میں اٹھا لیا ، اسکے بعد انہوں نے اپنے اسٹائل میں جشن منایا اور ٹرافی لی.



اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
کھیل میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.