: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی،19جولائی (ایجنسی) ٹیم انڈیا کے نئے کوچ روی شاستری نے انیل کمبلے کی 'الوداعی' کے بعد انہیں کوچ مقرر کئے جانے کو لے کر بنی حالات کے بارے میں کچھ بھی کہنے سے
انکار کر دیا ہے. ٹیم کے سری لنکا کے دورے پر روانہ ہونے سے پہلے میڈیا سے بات کرتے ہوئے شاستری نے کہا کہ افراد سے کہیں زیادہ ٹیم کا مفاد اہم ہے. انہوں نے کہا کہ شاستری اور کمبلے آتے اور جاتے رہیں گے لیکن ٹیم کا مجموعہ ہمیشہ اہم رہے گا.