نئی دہلی، 24 نومبر (یواین آئی) دہلی اور ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن (ڈی ڈی سی اے) کے خزانچی ششی کھنہ کو ڈی ڈی سی اے کی فائنانس کمیٹی کا چیئرپرسن مقرر کیا گیا ہے۔
ڈی ڈی
سی اے کے صدر روہن جیٹلی نے یہ تقرری کی۔
ششی کھنہ کو اس کمیٹی کا چیئرپرسن بنایا گیا ہے جبکہ اس کے دیگر ممبروں میں ڈاکٹر رجنی ابّی ، سنیل یادو ، ہریش سنگلا اور اشوک شرما شامل ہیں۔