نئی دہلی، 10اکتوبر (یواین آئی) شارجہ آئندہ مہینے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں مجوزہ خواتین ٹی ٹوئنٹی چیلنج کی میزبانی کرسکتا ہے ۔
ویمنز ٹی ٹونٹی چیلنج کا
انعقاد آئندہ ماہ آئی پی ایل کے پلے آف کے ساتھ ہونا ہے اور اس میں ہندوستانی ٹیم کی 30-36 کھلاڑی شامل ہوں گی۔
اس کے لئے سبھی کھلاڑیوں کے 13 اکتوبر کو ممبئی میں جمع ہونے کی امید ہے۔