: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
مہاراشٹر /9مئی(ایجنسی) انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ اور اب آئی پی ایل میں اپنے کھیل سے لوگوں کو متوجہ کرنے والے تیز رفتار بالر شارڈول ٹھاکرshardul-thakur کو انگلینڈ دورے کے لیے ہندوستانی ونڈے ٹیم میں شامل کیا گیاہے، خاندان کے لوگ اس بات سے خوش تھے تبھی ایک بری
خبر آئی ہے، ٹھاکر کے والدین ایک سڑک حادثے میں زخمی ہوگئے ہیں، نیوز ایجنسی کے مطابق ٹھاکر کی ماں ہنسا ٹھاکر اور والد نریندر ٹھاکر منگل کی رات شادی تقریب سے واپسی کے وقت انکی بائیک پھسل گئی اور وہ زخمی ہوگئے.دونوں مہاراشٹرا کے پالگھر کے مقامی ہاسپٹل میں شریک ہے-