جوہانسبرگ، 4 جنوری (یو این آئی) ہندوستانی تیز گیند باز شاردل ٹھاکر نے تین وکٹ لے کر جنوبی افریقہ کو دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگ میں دوسرے دن منگل کو لنچ تک اسکور
چاروکٹ پر 102 رن کردیا۔
جنوبی افریقہ نے ایک وکٹ پر 35 رنز سے آگے کھیلنا شروع کیا۔
کپتان ڈین ایلگر نے 11 اور کیگن پیٹرسن نے 14 رن سے اپنی اننگ کوآگے بڑھایا۔