: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
پیرس، 16 مئی (ایجنسی) پانچ بار کی گرینڈ سلیم چیمپئن اور دو بار کی فرنچ اوپن فاتح روس کی Maria Sharapova ماریا شاراپووا کندھے کی
سرجری سے پوری طرح صحتیاب نہ ہوپانے کے سبب سال کے دوسرے گرینڈ سلیم فرنچ اوپن French Open سے ہٹ گئی ہیں۔ فرنچ اوپن 26 مئی سے شروع ہونے جا رہا ہے۔ فرنچ اوپن سے ہٹنے کے بعد شاراپووا نے سوشل میڈيا پر کہاکہ ’’میں فرنچ اوپن سے ہٹ رہی ہوں۔