چنئی، 24 اپریل (ایجنسی) آئی پی ایل 12 کے پلے آف میں جگہ بنانے کے بعد سابقہ چیمپئن چنئی سپر کنگس کے کپتان مہندر سنگھ دھونی نے آسٹریلیا کے جارح بلے باز شین واٹسن Shane Watson کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ
وہ ایک میچ فاتح کھلاڑی ہیں۔
تین بار کی چیمپئن چنئی کے کپتان نے سن رائز حیدرآباد کو منگل کو ہارنے کے بعد کہا واٹسن ٹیم کے لئے میچ فاتح رہے ہیں۔
وہ نیٹ پریکٹس بھی بہت اچھی کررہے تھے۔