میلبورن/27ڈسمبر(ایجنسی) بہترین لیگ اسپنر شین وارن نے آسٹریلیائی کرکٹ ٹیم کے چیف کوچ بننے کی خواہش ظاہر کی ہے۔
وارن کا
بیان، آسٹریلیائی ٹیم کی کوچنگ کی ذمہ داری سنبھال رہے ڈیرین لہمن کے اس بیان کے بعد آیا ہے جس میں انہوں نے کہا تھاکہ وہ 2019 کے عالمی کپ کے بعد اپنے عہدے سے استعفی دے دیں گے۔
وارن نے کا کہنا ہے کہ اگر انہیں موقع ملتا ہے تو وہ ٹیم کی کوچنگ کی ذمہ داری سنبھالنا چاہیں گے۔