the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
سڈنی، 06 مارچ (ایجنسی) آسٹریلیا کے عظیم اسپنر shane-warne شین وارن کا خیال ہے کہ ٹیم سے باہر چل رہے ڈیوڈ وارنر اورا سٹیون اسمتھ کے ٹیم میں شامل ہونے سے عالمی کپ میں آسٹریلیا کی پوزیشن مستحکم ہوگی اور اس کے جیتنے کے امکانات بڑھ جائیں گے۔

وارن نے کہا کہ اسمتھ اور وارنر پر 12 مہینے کی پابندی ان کے لئے فائدہ مند ثابت ہوگی ۔ ان کے مطابق اتنے دنوں کے



وقفے کے بعد میدان میں واپس کرنے سے رن بنانے کی بھوک بڑھتی ہے اور آپ ہر حال میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنا چاہتے ہیں۔

آسٹریلیا کی ٹیم 19-2018 میں خراب دور سے گذر رہی ہے، ہندوستان نے آسٹریلیا کو جنوری میں کھیلی گئی سیریز میں اسکے گھر میں ہرایا، اب مارچ میں ایک بار پھر آسٹریلیا کی ٹیم ہندوستان میں لگاتار دو ونڈے میچ ہار چکی ہے، لیکن آسٹریلیا کے سابق اسپینر شین وارن اپنی ٹیم کی ہار سے پریشان نہیں ہے، 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.