the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
سڈنی،2اکتوبر(ایجنسی) آسٹریلیا کے سابق عالمی شہرت یافتہ اسپن بالر شین وارن Shane Warne نے اپنی نئی کتاب میں سابق کپتان Steve Waugh اسٹیو



وا کو خود غرض قرار دے دیا۔

شین وارن کی اسٹیو وا سے پرانی دشمنی ہے اور وہ ابھی تک ان کی جانب سے خود کو ٹیم سے ڈراپ کیے جانے کو فراموش نہیں کرپائے۔ وارن نے اپنی کتاب میں تحریر کیاکہ جب اسٹیووا نے 1999 میں ویسٹ انڈیز کیخلاف انھیں چوتھے ٹسٹ کی الیون سے ڈراپ کیا تو انھیں شدید مایوسی ہوئی تھی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.