the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کولکتہ/23مارچ(ایجنسی) ٹیم انڈیا کے تیز گیند باز محمد سمیع کی بیوی حسین جہاں آسانی سے ہار ماننے تیار نہیں، سمیع کے خلاف الزامات کے بارش کرنے کے بعد انہوں نے مغربی بنگال کی سی ایم ممتا بنرجی کا دروازہ کھٹکٹایا ہے، جمعہ کو حسین جہاں نے دوپہر 3 بجے وزیراعلی ممتا بنرجی سے انکے دفتر میں ملاقات کی، دونوں کی یہ ملاقات قریب 20 منٹ تک



چلی.

ممتا بنرجی سے ملاقات کے بعد حسین جہاں نے کہا میں ممتا بنرجی سے ملاقات کے بعد خوش ہوں، انہوں نے میری بات پرسکون انداز میں سنی،اس دوران میں نے انہیں پیچھلے دنوں ہوئے پورے معمالے سے واقف کروایا، میں نے سمیع کی گرفتاری کی مانگ کی، پوری بات سننے کے بعد انہوں نے کہا وہ اس معاملے کی جانچ کرائیں گی. اس کے بعد ضروری اقدامات کئے جائیں گے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.