: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 27 فروری (یو این آئی) ہندوستانی تیز گیند باز محمد شامی کا پیر کو لندن میں پیر کا آپریشن ہوا ہے اس وجہ سے وہ 22 مارچ سے 26 مئی تک ہونے والی انڈین پریمیئر لیگ (آئی
پی ایل) 2024 میں نہیں کھیل سکیں گے شامی نے اپنے پیر کے آپریشن کے بعد کی تصویر سوشل میڈیا ایکس پر جاری کی ہے ان کی انجری کی وجہ سے شبھمن گل کی قیادت والی گجرات ٹائٹنز کو بڑا دھچکا لگا ہے۔