: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی ، 2 نومبر (یو این آئی) محمد سمیع آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے جمعرات کو 33 ویں میچ میں سری لنکا کے خلاف پانچ وکٹ لے کر ون ڈے میچوں میں چار بار یہ کارنامہ انجام دینے والے پہلے ہندوستانی گیند باز بن گئے ہیں۔ آج یہاں
اکھیڑے اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں جیسے ہی سمیع نے سری لنکا کے کسن راجیتھا کو آؤٹ کیا، وہ ون ڈے کرکٹ میں چار بار پانچ وکٹ لینے والے پہلے ہندوستانی گیند باز بن گئے۔ اس سے قبل ظہیر خان اور ہر بھجن سنگھ 3، 3 بار یہ کارنامہ انجام دے چکے ہیں۔