: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
برسبین/ممبئی، 14 اکتوبر (یو این آئی) تجربہ کار گیند باز محمد شامی کو زخمی جسپریت بمراہ کے متبادل کے طور پر ہندوستان کی 15 رکنی ٹی20 ورلڈ کپ ٹیم میں شامل کیا گیا ہے
یہ اطلاع دیتے ہوئے بھارتیہ کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) نے جمعہ کو کہا کہ شامی آسٹریلیا پہنچ گئے ہیں اور ورلڈ کپ کے آفیشل پریکٹس میچوں سے قبل ہندوستانی ٹیم میں شامل ہوں گے۔