the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

کولکتہ،2ستمبر(ایجنسی) کولکاتہ کی ایک عدالت نے محمد سمیع کے خلاف گرفتاری وارنٹ جاری کردیا ہے ۔ محمد سمیع کو 15 دنوں کے اندر خودسپردگی کرنے کی ہدایت دی گئی ہے ۔



Nastaliq", arial, sans-serif;">بتادیں کہ محمد سمیع ٹیم انڈیا کے ساتھ فی الحال ویسٹ انڈیز کے دورہ پر ہیں ۔ فی الوقت وہ جمیکا میں ٹیسٹ میچ کھیل رہے ہیں ۔ سال 2018 میں محمد سمیع کے خلاف ان کی اہلیہ حسین جہاں نے گھریلو تشدد کا کیس درج کرایا تھا ۔ محمد سمیع اور ان کے بھائی کے خلاف آئی پی سی کی دفعہ 498 اے کے تحت کیس درج کیا گیا تھا ۔ اسی کیس میں کولکاتہ کی عدالت نے محمد سمیع کو پیش ہونے کیلئے کہا ہے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.