ڈھاکہ ، 23 جون (یو این آئی) بنگلہ دیش کے اسٹار آل راؤنڈر شکیب الحسن ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی کے لئے تیار ہیں۔
شکیب بدھ کے روز بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی
سی بی) کے آئندہ دورہ زمبابوے کے لئے اعلان کردہ ٹیسٹ ٹیم میں واپس آئے ہیں۔
وہ اس سے قبل آئی پی ایل کھیلنے کے لئے سری لنکا ٹیسٹ سیریز سے باہر ہوگئے تھے۔