the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ڈھاکہ،05 مئی (یواین آئی) آئی پی ایل 2021 کے رد ہونے کے بعد گھر واپس لوٹنے والے بنگلہ دیش کے اسٹار آل راونڈر شکیب الحسن اور تیزگیندباز مستفیض کو کوارنٹین میں چھوٹ نہیں ملے گی۔

بنگلہ دیش کے ڈائرکٹر جنرل ہیلتھ سکریٹری کے حکام نے



منگل کے روز ایک بیان میں کہا کہ دونوں کھلاڑیوں کو حکومت کے ذریعہ کوارنٹین سنٹر میں 14 دن کی مدت مکمل کرنی ہوگی۔
اس بیان کے بعد یہ واضح ہے کہ شکیب اور مستفیض کے پاس سری لنکا کے خلاف آئندہ تین میچوں کی ون ڈے سیریز کے لئے تیاری کا موقع نہیں ہوگا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.