زیورخ/10فروری(ایجنسی) ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کرکٹ کا میدان ہو یا دیگر کسی کھیل کا ، سخت دشمنی ہمیشہ نظر آتی ہے۔
لیکن پاکستان کے سابق آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے ہفتہ کو کچھ ایسا کیا جس سے نہ صرف انہوں نے کروڑوں ہندوستانیوں کے دل جیت لئے بلکہ سوشل میڈیا پر بھی ان کی کافی تعریف ہونے لگی۔
font-family: " jameel="" noori="" nastaleeq",="" nafeeswebnaskhregular;="" font-size:="" 19px;="" background-color:="" rgb(255,="" 255,="" 255);"="">سوئٹزرلینڈ میں شاہد آفریدی نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے بعد شائقین کے ساتھ سیلفیاں بنوائیں اور آٹوگراف دیئے۔ اس موقع پر شاہد آفریدی نے بھارت کے قومی پرچم (ترنگے) کے ساتھ تصاویر اور وڈیو بنوا کر تمام بھارتیوں کے دل جیت لیے۔