ڈھا کہ ، 07 جنوری (ایجنسی) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر شاہد آفریدی ٹوئنٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 4000رنز اور300وکٹیں لینے والے دنیا کے تیسرے کھلاڑی بن گئے ہیں ۔
font-size: 18px; text-align: start;">38سالہ شاہد آفریدی نے بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں کومیلا وکٹورینز کی نمائندگی کرتے ہوئے سلہٹ سکسرز کے خلاف یہ سنگ میل عبور کیا ۔ شاہد آفرید ی اب تک 283ٹوئنٹی ٹوئنٹی میچوں میں 18.78کی اوسط سے4021رنزا سکور کرچکے ہیں جن میں ایک سنچری اور9نصف سنچریاں شامل ہیں ۔