ابو ظبی،11 ستمبر ( یو این آئی )کولکاتہ نائیٹ رائیڈر کے مشترکہ مالک شاہ رخ خان نے کولکتہ نائٹ رائیڈرز (کے کے آر) کے حق میں حمایت کی لئے اپنی مہم کا آغاز کرتے ہوئے اپنے شائقین سے ٹیم
کے کھلاڑیوں کی حمایت کا مطالبہ کیا ہے ۔
انہوں نے ایک نعرہ "تو فین نہیں طوفان ہے"(TuFanNahiToofanHai)بھی دیا ہے۔
شاہ رخ نے ایک ٹویٹ کیا ہے جو اس وقت سوشل میڈیا پر کافی سرخیوں میں ہے۔